اسناد اسماء حسنیٰ باری تعالیٰ
َقرآن مجید میں آیا ہے ۔ وَلِلہ الاَسماءالحسُنی فَا د عُوہُ بھِا
یعنی واسطے اللہ کے ہیں نام سب خدا سے پس پکارو تم اپنے پروردگار کو ان ہی ناموں سے
روایت ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ بیشک اللہ تعالی کے 99 نام ہیں جو کوئی
انکو یاد کرے اور پڑھے اور اس پر عمل کرے داخل ہو بہشت میں ۔
وظیفہ
اس اسم کو یا اسم باہو کو ہر روز جو کوئی ہزار بار پڑھے وہ صاحب یقین ہو
اس اسم کو جو شخص ہر روز 100 مرتبہ پڑھے فراموشی و غفلت اس کے
دل سے جاتی رہے۔
اس اسم کو جو شخص ہر روز 100 مرتبہ پڑھے تمام عالم اس پر مہربان ہووے
وظیفہ
اس اسم کو جو کوئی وقت زوال کے 100 مرتبہ پڑھے تو غفلت اور فراموشی اس
کے دل سے جاوے اور دل اس کا پاک ہوئے۔
وظیفہ
اس اسم کو جو کوئی روٹی کے اوپر لکھ کر کھایا کرےاس شخص میں فرشتوں کی
صفت پیدا ہوئے
وظیفہ
اس اسم کو جو کوئی بیمار کی صحت کے لئیے ہر روز 100 مرتبہ پڑھا کرے تو
انشاءاللہ تعالی بیما جلد آرام پاوے
0 Comments