رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اتارا گیا لوگوں کے لئیے ہدایت بنا
کر اور ہدایت اور حق و باطل کے امتیاز کے کھلے دلائل کے ساتھ
سو جو کوئی تم میں سے اس مہینے میں موجود ہو وہ اس کے روزے
رکھے اور جو بیمار ہو یا سفر پر ہو تو دوسرے دنوں میں گنتی پوری
کرے ۔اللہ تعالی تمھارے ساتھ سختی نہیں کرنا چاہتا اور چاہتا
ہے کہ تم تعداد پوری کرو اور اللہ نے جو تمھیں ہدایت بخشی ہے
اس پر اس کی بڑائی کرو اور تا کہ تم اس کے شکر گزار بنو۔
البقرہ 85
2nd Ashra -e- Maghfirat Ki Dua
0 Comments