Subscribe Us

چھوٹے امراض سے بڑے امراض کا کفارہ






 علاج۔ صاحب جامع کبیر نے ایک حدیث نقل کی ہے کہ

 رسول 

مقبول ﷺ نے فرمایا 

1

چار چیزوں کو برا نہیں سمجھنا چاہئیے

2

آنکھ کا دکھنا اندھے ہونے سے محفوظ رکھتا ہے 

3

زکام کا ہونا برص کے روگ سے نجات دیتا ہے

4

کھانسی کے ہونے سے فالج سے حفاظت رہتی ہے


پھوڑے پھنسی ہو جانے سے برص سے حفاظت ہو جاتی ہے

فائدہ : مطلب اس حدیث کا یہ ہے کہ اگر کبھی کبھی یہ چار

 بیماریاں ہو جایا کریں تو ان کو برا نہیں سمجھنا چاہئے کیونکہ ان

 کے ہونے سے مہلک اور بڑی بیماریوں سے نجات رہتی ہے۔


Post a Comment

0 Comments