Subscribe Us

Shab e Qader | Ramzan Ul Mubarak 2025



 رمضان المبارک

 حضرت محمد ﷺ ارشاد فرماتے ہیں کہ ماہ رمضان بہت ہی با برکت اور فضیلت والا مہینہ ہے

اور یہ صبر و شکر اور عبادت والا مہینہ ہے ۔اور اس ماہ مبارک کی عبادت کا ثواب ستر گناہ عطا ہوتا ہے

جو کوئی اپنے پروردگار کی عبادت کر کے اس کی خوشنودی حاصل کرے گا اس کی بیت بڑی جزا خداوندتعالی

عطا فرمائے گا۔

ماہ رمضان کی پہلی شب بعد نماز تحجد آسمان کی طرف منہ کر کے بارہ مرتبہ یہ دعا  پڑھنی بہت افضل ہے


اس دعاکو پڑھنے والے کو بے شمار نعمتیں عطا کی جائیں گی

 ماہ رمضان المبارک میں روزانہ ہر نماز کے بعد اس دعائے مغفرت کو تین مرتبہ پڑھنا بہت افضل ہے




رمضان شریف میں ہر نماز عشا؍ و تراویح کے بعد روزانہ تین مرتبہ کلمہ طیب پڑھنے کی بہت فضیلت ہے
اول مرتبہ پڑھنے سے گناہوں کی مغفرت ہو گی ۔ دوسری دفعہ پڑھنے سے دوزخ سے آزادی ملنا تیسری مرتبی پڑھنے

 سےجنت کا مستحق ہو گا۔

پہلی شب قدر عبادت





پہلی شب قدر یعنی 21 ویں شب 

حضور اقدس ﷺ ارشاد فرماتے ہیں کہ میری امت میں سے جو مرد اور عورت یہ خواہش کرے کہ میری قبر 

نور کی روشنی سے منور ہو تو اسے چایئے کہ ماہ رمضان کی شب قدروں میں کثرت کے ساتھ عبادت الہی بجا لائے تا کہ اِن مبارک اور متبرک راتوں کی عبادت سے اللہ پاک اس کے نامہ اعمال سے برائیوں کو مٹا دے اور 

ان کے بدلے نیکیوں کا ثواب عطا فرمائے۔ 

سب قدر کی عبادت ستر ہزار عبادتوں سے افضل ہے۔


اکیسویں شب کی نفلی عبادات

1

 اکیسویں  شب کو 4 نفل پڑحیں ۔ ہر رکعت میں بعد سورۃ فاتحہ یعنی الحمد شریف کے سورۃ 

انا انزلنا ایک بار اور سورۃ الاخلاص یعنی قل شریف ایک مرتبہ  پڑھیں بعد از سلام 70 مرتبہ

درود شریف پڑھیں انشائاللہ اس نماز کے پڑھنے والے کے حق میں فرشتے دعاء کریں گے

2

اکیسویں شب میں 2 رکعت نفل نماز پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ الحمد شریف کے بعد انا انزلنا

ایک بار اور قل شریف 3 بار پڑھنی ہے بعد از سلام 70 مرتبی یہ استغفار پڑھیں






3

اس رات کا خاص وظیفہ

اکیس مرتبہ سورۃ القدر پڑھیں










 دوسری شب قدر عبادت


23rd Night

دوسری  شب قدر کی نفلی عبادات
1
چار رکعت نفل دو سلام سے پڑحیں۔ ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ ایک بار سورۃ اخلاص تین تین
مرتبہ پڑھیں۔ بعد از سلام 70 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔
انشا؍ اللہ تعالی واسطے مغفرت گناہ کے یہ نماز بہت افضل ہے




2

تیئیسویں شب قدر کو آٹھ رکعت نماز چار سلام سے پڑھنی ہے ہر رکعت میں بعد سورۃ فاتحہ کے سورۃ قدر
ایک ایک دفعہ سورۃ اخلاص ایک ایک بار پڑحیں ۔ بعد سلام کے ستر مرتبہ کلمہ تمجید پڑھیں اور اللہ تعالی 
سے اپنے گناہوں کی بخشش طلب کریں اللہ تعالی اس کے گناہ معاف فرما کر انشا؍ اللہ تعالی
 مغفرت فرمائے گا۔

3
تیئیسویں  شب کو سورۃ یسین ایک مرتبہ اور ۱۰۰ مرتبہ سورۃ رحمن پڑھنی بہت فضیلت رکھتی ہے۔



تیسری شب قدر عبادت

25th Night


ماہ  رمضان کی ۲۵ ویں شب کو چار رکعت نفل دو سلام سے پڑحیں بعد سورۃ فاتحہ کے سورۃ القدر ایک ایک 
بار اور سورۃ الاخلاص پانچ پانچ مرتبہ ، ہر رکعت میں پڑھنی ہے ۔ بعد سلام کے کلمہ طیب ایک سو مرتبہ پڑھنا ہے 
درگاہ رب العزت سے انشااللہ تعالی بیشمار عبادت کا ثواب عطا ہو گا۔
پچیسویں شب کو چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں بعد سورۃ فاتحہ کے سورۃ قدر تین تین مرتبہ 
اور سورۃ الاخلاص تین مرتبہ پڑھیں بعد سلام کے ستر مرتبہ استغفار پڑھیں۔ یہ نماز بخشش گناہ کے لئے بہت افضل ہے۔ ۲۵ ویں شب کو دو رکعت نفل نماز ادا کریں ہر رکعت میں بعد سورۃ فاتحہ کے سورۃ القدر ایک ایک بار سورۃ الاخلاص ۱۵ ، ۱۵ مرتبہ پڑحیں بعد سلام کے ۷۰ مرتبہ کلمہ شہادت پڑھنا ہے۔
یہ نماز واسطے نجات عزاب قبر بہت افضل ہے۔
پچیسویں شب کو سات مرتبہ سورۃ دخان پڑحیں ۔ اللہ پاک اس سورۃ کے پڑحنے والے کو عزاب قبر سے محفوظ 
رکھے گا۔۲۵ ویں شب کو سات مرتبہ سورۃ فتح پڑھنی ہر مراد کی قبولیت کے لئے بہت افضل ہے۔


چوتھی شب قدر عبادت

27th Night



Post a Comment

0 Comments