Subscribe Us

CHAPLI KABAB

 چپلی کباب



اشیاء

چکن کا قیمہ  ایک کلو  

پیاز تین پاو باریک کٹا ہوا 

گھی ایک چمچ

سبز مرچ ۱۲ سے ۱۵

لہسن ادرک پسا ہوا ایک چمچ

ملائی دو چمچ

نمک حسب ذائقہ

کٹی لال مرچ ایک سے ڈیڑھ چمچ

سوکھا دھنیا آدھا کٹا ہوا حسب پسند 

ہلدی چوتھائی چمچ

ڈبل روٹی کے توس چار سے پانچ

میٹھا سوڈا چائے کا آدھا چمچ

ایک چھوٹا کوئلہ

ترکیب

قیمے میں تمام مصالحے ڈال کر مکس کر لیں۔ اگر سخت لگے تو پانی کا ہاتھ لگا کر گوندھ لیں۔ جس برتن میں قیمہ رکھا ہے ایک کوئلہ جلا کر روٹی کے ٹکڑے پر رکھ کر قیمے کے اوپر رکھیں اور چمچ کی مدد سے تھوڑا سا گھی ڈال کر د کر دیں ۔ بھر ٹکیاں بنا کر توے پر ڈال کر ایک ٹماٹر کا ٹکڑا درمیان میں رکھ کر دبائیں اور تَل کر پیش کریں۔




Post a Comment

0 Comments