Subscribe Us

بالوں کی صحت مند نشونما کے لئیے

 بالوں کی صحت مند نشونما کے لئیے

قدرتی تیل کے استعمال سے بالوں  کو فائدہ پہنچانے کا عمل دنیا کے مخلف حصوں میں نسل در نسل چلا آ رہا ہے 

ناریل کا تیل

 کھوپرے  سے نکالا جاتا ہے اس میں سیر فیٹی ایسڈ کی وافر مقدار اور اس کے معیار کو عمدہ رکھنے کی صلاحیت نے ناریل کے تیل کو صابن اور شیمپو کی تیاری میں بنیادی جزو کی اہمیت بنا دی ہے۔ناریل کے تیل میں ہمیشہ سے ایک نا خوشگوار بو سی  پائی جاتی ہے البتہ اس اس کی بو کے مقابلے میں اس کے فوائد کہیں زیادہ اہمیت کے حامل ہیں ۔ اگر ناریل کے تیل کو سر میں خشکی ختم کرنے کے لئے استعمال کیا جائے تو بہت مفید چیز ہے ۔ ناریل کے تیل کو ذرا سا گرم کر کے سر میں اس کی ہلکی سی مالش کی جائے تو خشکی سے نجات مل جاتی ہے۔


Post a Comment

0 Comments